وفاقی حکومت نے احساس کفالت پروگرام سے اہل افراد کو رقم کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس
کفالت پروگرام کی اقساط یکم 1اپریل سے جاری کردی جائے گی
کچھ ماہ پہلے این ایس اے آر قومی خوشحالی سروے
کے طرف سے سروے کئی گئی تھی. اب سروے کے مطابق نئے لسٹ میں شامل ہونے والوں کو
12000 اور پرانوں کو 6000 روپیہ جاری کردیا جائے گا وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری
کردیا۔


0 Comments