پٹھانوں کی تاریخ اردو میں

Pathan-History-in-Urdu


Who are called Pathans | History of Pathan in urdu | Pastun

انڈیا میں پٹھانوں کو پشتون ، جبکہ پاکستان میں ان کے لئے پشتون اور پٹھان دونوں لفظ استعمال کئے جاتے ہیں۔ تاریخی طور پر ، پشتون برطانوی راج سے پہلے اور اس کے دوران دریائے سندھ کے مشرق میں مختلف شہروں میں آباد تھے۔

What does Pathan mean | Pathan history in urdu

پٹھان کا مطلب پشتو بولنے والے لوگ ہیں۔ جو بنیادی طور پر افغانستان اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہائش پزیر ہیں۔

Are Khans Pathans | Where did the Pathans come from

پٹھانوں کو عام طور پر خان کے نام سے بھی پہچانا اور پکارا جاتا ہے۔

پٹھانوں کو پشتون، پختون، ہندوستانی پٹھان اور فارسی افغان وغیرہ کے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔

When did Pathans convert to Islam | Is Pathan a high caste

پٹھانوں کے بارے میں تاریخ کے اندر بہت اختلافات ہیں۔ کسی نے ان کو یہودی، کسی نے بدھ مت اور کسی نے ان کوہندو

 لکھا، مگر8ویں سے 10 ویں صدی کے دوران سب کے سب پٹھان دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ اب پٹھان دنیا کی واحد قوم

 ہے جو سب کے سب مسلمان ہیں۔
اسلام میں کسی کو کوئی برتری حاصل نہیں ۔ سب انسان برابر ہیں ۔ برتری کا معیا ر صرف اور صرف تقویٰ ہے۔

 

Are Pathans dangerous | Pashtun are fighters

pashtun-are-terrorists

سب سے خطر ناک بات یہ ہے کہ پاکستان اور بیرون پاکستان لوگوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ پشتون انتہا پسند ، عسکریت پسند  ہیں۔

Are Pathans tall

پٹھانوں کی عام طور پر قد 5 فٹ 6انچ کے قریب ہوتی ہے، جو کہ اتنی زیادہ قد نہیں ہے۔

قد کے لحاظ سے جٹ مشہور ہیں جو پنجاب، ہریانہ اور راجستان میں رہتے ہیں۔  کیونکہ ان کا قد 5 فٹ اور 10 انچ تک بھی چلاجاتاہے۔

Are Pathans physically strong | Why do Pathans have green eyes

pathan-are-hardworker

 

 پٹھان مشکل خطہ میں رہتے ہیں اور پھر بہت سخت کام کی وجہ سے وہ جسمانی طور پر بہت مضبوط بن جاتے ہیں۔

pathan-eye-color

پٹھانوں کی آنکھیں عام طور پر سبز اور نیلی ہوتی ہیں اور رنگت سفید ہوتی ہے۔

Are Pathans Shia or Sunni  | Are Mughals Pathans
پٹھان زیادہ تر سنی مسلمان ہیں۔ مگر مشرقی افغانستان اور پاکستان کے کچھ علا
قوں پاڑا چنار اور گلگت بلتستان میں شیعہ پٹھان مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد آباد ہے۔

کہا جاتا ہے کہ مغل بھی بنیادی طور پر پٹھان ہی ہیں۔ کونکہ یہ کافی تعداد میں اب بھی افغانستان کے صوبہ ہیرات میں آباد ہیں۔

What are Pathans famous for | What race are Afghans
پٹھانوں کو جنگجوؤں کے نام سے جانا جاتا ہے ، اور پوری تاریخ میں انہوں نے حملہ آوروں کے خلاف سخت مزاحمت کی ہے

پشتون افغانستان کا سب سے بڑا نسلی گروپ ہے۔ جن میں تاجک 27فیصد، ہزارہ 19 فیصد، اُزبک 9 فیصد، ترکمان 4 فیصد اور باقی دوسری چھوٹی قومیں ہیں۔

What was the old name of Afghanistan | Who were Pathans before Islam
افغانستان کا پرانا نام افغان تھا۔

 

7ویں صدی میں اسلام قبول کرنے سے پہلے پٹھا ن مختلف مذاہب  میں بٹے ہوئے تھے۔ جن میں زرتشتی،سوریہ کی عبادت، ہندو اور یہودی مذاہب شامل ہیں۔ مگر 7ویں صدی کے بعد اسلام قبول کرنے کے بعد پٹھان دنیا کی واحد قوم ہے جو سب کے سب دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔

Who invented Pashto language  | Famous Pashto Poet

who-invented-pashto-language


بایزید پیر روشن نے پشتو زبان کی حروف تہجی ایجاد کی۔

پشتو کے مشہور شاعر

Khushal Khan Khattak | Rahman Baba | Pashtun Poets

Khushal-Khan-Khattak


خوشحال خان خٹک پشتو کا قومی شاعر ہے۔اس کے علاوہ رحمان بابا کا نام آتا ہے۔

pashto-national-poet


What is Peshawari food  | What is the famous food of Peshawar | What is the most famous dish of Khyber Pakhtunkhwa

پٹھانو ں کے مشہور کھانے

Kabli Palao | Shinwari Tikka | Chappli Kabab | Peshwari Kabab

کابلی پلاؤ

pathan-famous-food


چپلی کباب

pathan-famous-food


شنواری تکہ

pathan-famous-food


پشتون سنگرز

Rahim Shah | Gul Panra | Nazia Iqbal | Pashtun Singers

رحیم شاہ، گل پانڑہ اور نازیہ اقبال پشتو کے موجودہ گلوکار ہیں۔

pashto-famous-singers
pashto-famous-singers


pashto-famous-singers




Punjabi History in Urdu . . . Read More