سندھی تاریخ اردو میں
Babul Islam | sindh s Islam Dakhil Huwa | Sindhi Culture
سندھ کی تاریخ ا
تنی قدیم ہے کہ اس کے متعلق درست تاریخی شواہد سے اتنا پتا چلتا ہےکہ آج سےہزاروں
سال پہلےجب عاریہ اس خطےمیں آئے تو انہوں نےاس کا نام سندھو رکھاتھا۔ کیونکہ عاریہ
اپنی زبان میں دریا کو سندھو کہتےتھے۔ابتدا میں وہ اس ملک کو سندھو کہتے رہے، مگر
آہستہ آہستہ انھوں نے اسے سندھ کہنا شروع کر دیا۔ اس نام نے اس قدر شہرت حاصل کی کہ
ہزاروں سال گزر جانے کے بعدبھی اس کا نام سندھ ہی ہے۔
لفظ "سندھ "دریاۓ
سندھ سے مستعارہےجو کہ" سنسکریت"لفظ
سندھوں کی موجودہ شکل ہے۔
وادی سندھ کی تہذیب تین ہزار سال قبل مسیح تک قا ئم رہینے والی انسان کی چند
ابتدائ تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ جس نے تاریخ پر انمٹ نکوش چھوڑے ہیں ۔
اس کا فروغ وادی سندھ میں دریاے سندھ اور اس کے معاون
دریاوں کے کناروں سے شروع ہوا۔
اسے ہڑپہ کی تہذیب
بھی کہا جاتا ہے۔ہڑپہ اور موہنجودڑو اس کےاہم مراکز میں تھے۔
What is Sindh famous for | Sindhi Ajrak
سندھ اپنی قدیم ثقافت اور تہذیب و
تمدن کی وجہ سے مشہور ہے۔
ماہرین کودریا ے سوا کے کنارےاس کی تہذیب کےاثاردریافت ہوے
ہیں۔اس تہذیب کے باسی پکی اینٹوں سے مکان تعمیر کرتے تھےاور مٹی کے برتن بنانے کے
ماہر تھے۔سوتی(کاٹن) کا کپڑا انہی کی ایجاد
تھی۔لفظ "کاٹن" انہی کے لفظ
"کانتا" سے بنا ہے۔تاریخ دانوں کے مطابق عاریاوں نےابتداء میں سندھ کے
جتنے علاقے فتح کیےانھوں نے اس کا نام "سندھی" رکھا۔یہاں تک کے وہ پنجاب
کی سرحد سے بھی آگے بڑھ گئے،مگر انھوں نے نام میں کوئی تبدیلی نہ کی۔جب عاریاوں نے
گنگا تک کا علاقہ فتح کر لیا تو انھوں نے اس کا نام"عاریہ ورت" رکھا۔مگر
ہندوستان سے باہر اس نام کوپذیرائی حاصل نہ ہوئی۔ایرانیوں نے اپنے لہجے میں سندھ
کوہند کہا۔
ہڑپہ اور موہنجودڑو آثار اور سندھ کی قدیم تہذیب کے بارے
میں جو شواہد مل سکے ہیں ان سے یہ بات
ثابت ہو گئی ہے کہ آریوں کے آنے سے پہلے ہی یہ ملک تہذیب و تمدن کا عظیم
گہوارہ تھا۔
وادی سندھ کی تہذیب سے اندازہ لگا کر ماہرین اس بات پر متفق
ہیں کہ سندھی زبا ن سندھ میں آریاؤں اور دراوڑوں سے پہلے کی زبان ہے۔
سندھی ادب
کلہوڑہ دور میں سندھی حروف تہجی کی ترتیب دی گئی۔اور اسی
دور میں ہی سندھی ادب اور شاعری پر بہت کام ہوا۔
سندھی شاعر
شاہ عبدلطیف بھٹائی
شاہ عبدلطیف نے اپنی شاعری کے زریعے سندھی زبان کو ایک نئی
زندگی بخشی۔
قرآن پاک کا ترجمہ
قرآن پاک کا پہلا ترجمہ سندھی زبان میں مخدوم محمد ہاشم
تھتوی نے کیا۔
سندھی مشہور کھانے
سندھی سائی بھاجی
مذہب
ہندوستان میں اسلام سندھ سے داخل ہوا۔ اس لئے سندھ کو باب
الاسلام بھی کہتے ہیں۔ سندھ میں اکثریت مسلمانوں کی ہے، تا ہم یہاں اقلیت میں
ہندو، عیسائی وغیرہ بھی رہتے ہیں۔
What is Sindhi new year called
| Cheti Chandu |
birthday of Jhulelal
سندھی تہوار
چیٹی چند
چیٹی چند سندھیوں کا مشہور تہوار ہے۔دراصل یہ جھولے لال
سائیں کی سالگرہ مناتے ہیں۔ اور اسی سے ہی ان کا نیا سال شروع ہوتا ہے۔
تھڈری
یہ بھی سندھیوں کا مشہور
تہوار ہے ، جو اگست کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔








0 Comments